the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
بنگلہ دیش کی پولیس نے ہندوستان کے اسلحہ تاجر کو کل ہتھیاراور گولا بارود کے ساتھ ڈھاکہ کے گنٹولہ علاقے سے گرفتار کیا۔ ڈھاکہ کی میٹروپالیٹن پولیس کے



ڈپٹی کمشنر مسعود الرحمن نے ہندوستانی اسلحہ تاجر خیرل منڈل عرف شریگل منڈل کی گرفتاری کی آج تصدیق کی۔ منڈل ہندوستان کے مغربی بنگال کے 24پرگنا کا رہنے والا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.